top of page

Ex.MPS Current PTI Leader

Khalid

Chohan Pti

ABOUT

ME!

خدمتِ شاقہ کا دوسرا نام چوہدری خالد محمود چوہان کون ہے؟
جی ہاں یہ کوئی اور نہیں جنوبی پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے سابق ایم این اے قربان علی چوہان کا بیٹاہے،اور ایسے نہیں بلکہ امریکہ سے بزنس میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بجائے بزنس کی لائن میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرتے بلکہ بے نظیر بھٹو شہیدکی صحبت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خالد چوہان نے امریکہ سے آتے ہی سیاست میں قدم رکھا اور حلقہ پی پی235 ماچھیوال ضلع وہاڑی سے ایم پی اے کا الیکشن آزاد حیثیت سے جیت کر عوامی خدمت سے لوگوں کے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ۔اور اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف ضلع وہاڑی کے موجودہ ضلعی صدر بھی ہیں،جبکہ ان کے چاہنے والے ان کے لئے 2018میں ایم این اے کے الیکشن کی تیاری میں ان کے پیش پیش ہیں۔کیا سیاسی مشینری،پولیٹکیل پریشر اور اپوزیشن سازشیں ان کی شخصیت سے شکست کھا پائیں گی؟اب دیکھنا یہ ہے کہ اپنا حلقہ ہی نہیں بلکہ ضلع بھر کے لوگوں کے مسائل سننے اور حل کرنے والا یہ نوجوان لیڈر 2018کے الیکشن میں کس طرح اپنی سادگی اور طلسماتی شخصیت سے الیکشن جیت کر ایک دفعہ پھر خدمتِ شاقہ کا دوسرا نام خالد محمود چوہان بننے میں کیسے اپنا مثالی کردار ادا کرتا ہے۔
 

About
Showreels

GET IN ToUCH!

Agent – AA  Management

500 Terry Francois Street

San Francisco, CA 94158

Tel: 123-456-7890​

info@mysite.com

  • White Facebook Icon
  • White Twitter Icon
  • White Instagram Icon
  • White Vimeo Icon
  • White YouTube Icon
contact

Success! Message received.

Gallery
Representation

© 2023 by Actor & Model. Proudly created with Wix.com

bottom of page